خبر دار۔۔ اس طرف مت جائیں ۔۔ آتش فشاں پہاڑ لاوا اگلنے لگا۔۔ویڈیو اور تصاویر دیکھیں ۔

روزنامہ اوصاف  |  Feb 18, 2021

اٹلی (نیو زڈیسک)اٹلی میں مشہورآتش فشاں ماؤنٹ Etna نےلاوا اگلنا شروع کردیا۔ پہاڑ سےنکلنے والی راکھ تین ہزارفٹ کی بلندی تک پہنچ گئی۔آتش فشاں کے باعث آسمان سے برسنے والے چھوٹے پتھروں اور دھوئیں کے باعث Catania کا ائیرپورٹ بند کردیا گیا ہے۔آتش فشاں کے سبب قریبی آبادیوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More