سعودی حکومت نے خواتین کو فوج میں بھرتی کی اجازت دے ڈالی

روزنامہ اوصاف  |  Feb 21, 2021

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے اپنے ملک کی خواتین کو فوج میں بھرتی کی اجازت دے ڈالی ہے۔ بھرتیوں کےلئے مطلوبہ معیار بھی واضح کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت دفاع کے مطابق خواہشمند خواتین فوج میں داخلےکی درخواست آن لائن پورٹل پر دے سکتی ہیں۔سعودی وزارت دفاعنے بتایا کہ خواتین سعودی آرمی، ائیر فورس، نیوی اور دیگر ادروں میں بھرتی کی درخواستیں جمع کروا سکتی ہیں۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ خواتین کی عمر 21 سے 40 سال، قد 155 سینٹی میٹریا زیادہ ہونا ضروری ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More