سعودی سابق وزیر تیل انتقال کر گئے

بول نیوز  |  Feb 23, 2021

سعودی عرب کے سابق وزیر تیل شیخ  ذکی یمنی انتقال کرگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے سابق وزیر تیل  شیخ  ذکی یمنی انتقال کر گئے، انہوں نے 1973 میں تیل کی قیمتوں   میں اضافے کےلئے  پابندیوں سے  شہرت پائی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی سابق وزیر تیل شیخ  ذکی یمنی سعودی شاہ فیصل  کے قتل کے بھی چشم  دید گواہ تھے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More