سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی حالت اب کیسی ہے؟ ہسپتال سے انتہائی اہم خبرآگئی

روزنامہ اوصاف  |  Feb 25, 2021

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اپینڈیسائٹس کی کامیاب سرجری ہوگئی۔ایوان شاہی کے مطابق 35 سالہ شہزادہ محمد بن سلمان کا آپریشن ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں کیا گیا۔آپریشن کے بعد ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More