سری لنکانے مسلمانوں کے لیے ایساکیاکام کرڈالاجس پروزیراعظم بھی تعریف کیے بنانہ رہ سکے؟جانیں

روزنامہ اوصاف  |  Feb 26, 2021

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے پر سری لنکا کی حکومت کا خیر مقدم کیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا میں کورونا سے انتقال کر نیوالےمسلمانوں کی تدفین کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ سری لنکن حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری ہونے پر شکر گزار ہوں ۔سری لنکن حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے بعد اب کورونا وائرس سے انتقال کرنیوالے مسلمانوں کی تدفین ہوسکے گی ۔‎
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More