پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ

بول نیوز  |  Feb 26, 2021

‏پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ طے پا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ دس سال کے لیے طے پایا ہے۔

نئے معاہدے کے تحت زیادہ سے زیادہ 1.2 ایل این جی کے 4 کارگو ایک مہینے میں درآمد ہوں گے۔

 یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے دور میں قطر سے 13.37 فیصد برینٹ کا معاہدہ طے پایا تھا۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More