پاکستانیوں نے یونیورس باس کوکس کام پرلگادیا،کرس گیل کاشلوارچیلنج۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

روزنامہ اوصاف  |  Feb 26, 2021

کراچی(ویب ڈیسک)پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈی کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کو شلوار چیلنج مل گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل( 6 میں جہاں سنسنی خیز میچز کا سلسلہ جاری ہے وہیں کھلاڑیوں کی جانب سے ایک دوسرے کو چیلنج بھی دئیے جارہے ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کرس گیل کے شلوار چیلنجکی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو کے آغاز میں کرس گیل اپنا تعارف کرواتے ہوئے کہتے ہیں: ’میں کرس گیل ہوں اور مجھے شلوار چیلنج پورا کرنا ہے۔‘ساتھ میں انہیں یہ بھی کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’یہ کس کی شلوار ہے، جس کی بھی ہے یقیناً وہ شخص بہت کھاتا ہوگا۔‘وہ اپنے سامنے رکھی شلوار کو اٹھاتے ہیں اور پہلے تو ہنستے ہوئے کہتے ہیں کہ ’…
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More