ہم شفاف الیکشن کیلئے ترمیم لائےتون لیگ کی نا بالغ قیادت پیپلزپارٹی کی جھولی میں جا بیٹھی۔ فواد چوہدری

روزنامہ اوصاف  |  Mar 02, 2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ہم شفاف الیکشن کیلئے ترمیم لائےتون لیگ کی نا بالغ قیادت پیپلزپارٹی کی جھولی میں جا بیٹھی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ہم شفاف الیکشن کیلئے ترمیم لائےن لیگ کی نا بالغ قیادت پیپلزپارٹی کی جھولی میں جا بیٹھی۔انہوں نے کہا کہ  سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا کہ سیکریسی کا معاملہ حتمی نہیں ہےہم الیکشن کمیشن کے پاس گئےالیکشن کمیشن نے ٹیکنالوجی کے استعمال کی بات کی م۔ انکا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کہتا ہے کہ اس کے پاس وقت نہیںالیکشن کمیشن کے تمام بیلٹ پیپرز فینگر پرنٹٹڈ ہوسکتے تھے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ  2006میں چارٹرآف ڈیموکریسی پردستخط ہوئےتھےچارٹرآف ڈیموکریسی میں سینیٹ الیکشن شفاف کرانےکامعاہدہ ہوا۔وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی نے مزید کہا کہ عمران خان پہلےروزسےشفاف الیکشن کی بات کررہےہیں بہت سارےممالک میں سینیٹ الیکشن اوپن کردیاگیاہے
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More