عمران اشرف نے بتا دیا کہ محبت کون لوگ کر سکتے ہیں

بول نیوز  |  Mar 08, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران اشرف نے بتا دیا کہ کہ محبت کون لوگ کر سکتے ہیں۔

اداکار عمران اشرف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔

متعلقہ خبرعمران اشرف نے اپنی اہلیہ کو ملکہ قرار دے دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار عمران اشرف کی جانب سے اپنی اہلیہ...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Imran Ashraf (@imranashrafawan)

عمران اشرف کا محبت سے متعلق ایک خوبصورت ڈائیلاگ سوشل میڈیا پر خوب وائر ل ہو گیا ہے۔

تاہم اداکار کا تصویر میں دیا گیا پوز اُن کے مداحوں کو  خوب پسند آ یا ہے۔

عمران اشرف کی جانب سے اپنی اس تصویر کے ساتھ اپنے ایک ڈرامے کا ڈائیلاگ بھی شیئر کیا گیا ہے۔

محبت سے متعلق موسیٰ کا کردار ادا کرنے والے عمران اشرف کا لکھنا ہے کہ ’میں جان گیا ہوں، محبت صرف اعلیٰ ظرف کر سکتے ہیں۔‘

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More