اسرائیل نے افغانستان میں موجود آخری یہودی کوبھی وطن واپس بلالیا جنگ شروع ہونیوالی ہے واپس پہنچو

روزنامہ اوصاف  |  Apr 07, 2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف اس وقت پاکستان کے دورے پرہیں ۔روسی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان میں دواہم ترین معاملات پرگفتگوہوئی جس میں ایک افغانستان اوردوسرامعاملہ ہماراپڑوسی ملک ہندوستان اورخطے کی صورتحال۔پاکستان اورروس کے بیک ڈورچینل پربہت سے معاملات طے ہوچکےہیں جن میں افغانستان میں بڑی جنگ شروع ہونے سے قبل روس کی جانب سے پاکستان کوجدیدہتھیاروں کی فراہمی بھی شامل ہے۔دوسری طرف افغانستانمیں موجود آخری یہودی کوبھی اسرائیل واپس بلالیاگیاہے۔اسرائیل کی جانب سے کہاگیاہے افغانستان میں بڑے پیمانے پرتباہی شروع ہونے والی ہےا س لیے ہم اپنے مذہب کے کسی بھی پیروکارکومرتاہوانہیں دیکھناچاہتے۔افغانستان کی صورتحال پربات چیت کے لیے روسی وزیرخارجہ پاکستان کے دورے پرہیں۔روسی وزیرخارجہ امریکہ بھارت سمیت دنیاکے وہ ممالک جوپاکستان کے خلاف ہیں ان کوسرپرائز دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان دہ ش ت گردی کے خلاف ج ن گ میں ہماری مددچاہتاہے اس لیے ہم پاکستان کواس سلسلے میں جدیدہتھیاردینے جارہے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More