کیا آپ سنی لیونی کے اپاٹمنٹ کی قیمت جانتے ہیں؟

سماء نیوز  |  Apr 09, 2021

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے ممبئی کے علاقے اندھیری میں 12 ویں منزل پر واقع نیا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا ۔

بھارتی میڈیا کے اس 5 اپارٹمنٹ کا کارپیٹ ایریا 3,967 مربع فٹ ہے جبکہ اس اپارٹمنٹ میں تین کار پارکنگ سلاٹ ہیں۔

سنی لیونی نے 28 مارچ 2021 کو 16 کروڑ روپے میں نیا فلیٹ خریدا ہے، یہ پراپپرٹی سنی نے اپنے اصلی نام یعنی کرن جیت کور ووہرا کے نام سے خریدی ہے۔

اس سے قبل اس علاقے میں عالیہ بھٹ، جھانوی کپور اور سوناکشی سنہا نے بھی لگژری اپارٹمنٹ خریدا تھا ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More