اہم خبر:ملک بھر میں ٹی ایل پی کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

سماء نیوز  |  Apr 15, 2021

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا خلاصہ دیا گیا ہے۔

حکومت پاکستان نے تحريک لبيک پر پابنديی لگا دی۔ ملک بھر ميں رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف کريک ڈاون جاری۔

رمضان میں جسم کو پانی کی کمی سے بچانے والی غذائیں کونسی ہيں؟ تربوز، لوکی، پپيتا، کيلا وغيرہ شامل۔ رمضان کے دوران ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے کيا مشورے ديتے ہيں؟ سحری اور افطار ميں کيا کھائيں اور کن اشيا سے پرہيز کريں۔

رمضان المبارک ميں گوشت کي قيمتوں ميں اضافہ۔

یوٹیلٹی اسٹور کی چینی بلیک میں فروخت

ملتان میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی منافع خوروں نے لیموں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے ایک ماہ قبل 60 روپے فی کلو میں فروخت ہونے والا لیموں 400 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے ون ڈے رینکنگ میں ویرات کوہلی کی نمبر 1 پوزیشن کا خاتمہ کردیا۔ 18 سال بعد پاکستانی بلے باز نمبر ون پوزیشن پر آگیا۔

منی لانڈرنگ کيس ميں شہباز شريف اور حمزہ شہباز کو لاہور کی احتساب عدالت ميں پيش کيا جائے گا، شہباز شريف کی کوٹ لکھپت جيل سے رہائی متوقع ہے۔

تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان اور دیگر رہنما صوبائی الیکشن کمشنر سے حلقہ این اے 249 کے حوالے سے ملاقات اور میڈیا سے گفتگو کرینگے

افغانستان سے غیر ملکی افواج کے اںخلا میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی گئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More