عمران یعقوب مہناس کو کراچی پولیس چیف تعینات کر دیا گیا

بول نیوز  |  May 10, 2021

گریڈ 21 کے عمران یعقوب مہناس کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق غلام نبی میمن کو ایڈیشنل جنرل پولیس کراچی اے آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کر دیا گیا ہے۔

اس سے قبل گریڈ 21 کے غلام نبی کراچی پولیس چیف کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More