امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈی نے شادی کرلی

سماء نیوز  |  May 18, 2021

معروف امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈی نے رئیل سٹیٹ ایجنٹ سے شادی کرلی۔

بی بی سی کے آریانا گرینڈی نے اپنے منگیتر ڈالٹن گومیز سے نجی تقریب میں شادی کی ہے۔

گلوکارہ کے ترجمان کے مطابق شادی کی تقریب میں 20 سے بھی کم لوگ شریک ہوئے، دونوں خاندانوں کے لوگ انتہائی خوش تھے۔

یاد رہے کہ ان دونوں کی منگنی گزشتہ برس دسمبر میں ہوئی تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More