نیوساؤتھ ویلز میں برف باری سے علاقہ ونڈر لینڈ بن گیا

بول نیوز  |  Jun 10, 2021

نیوساوتھ ویلز میں ہونے والی برف باری سے علاقہ ونڈر لینڈ بن گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی ریاستنیوساوتھ ویلز میں ہونے والی برف باری سے سڑکیں،گھر اور درخت سمیت ہر شے پر سفیدی چھا گئی۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے بتایا کہ نیوساوتھ ویلز اور کوئنزلینڈ کے حصوں میں راتوں رات درجہ حرارت اوسط سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم ہوگیا ہے۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More