پشاور زلمی کا ٹاس جیت کرلاہور قلندز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

بول نیوز  |  Jun 10, 2021

پاکستان سپر لیگ کے اہم معرکے میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کا فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

 پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل، حیدر علی، شعیب ملک، ڈیوڈ ملر، رومن پاوول، فابین الین، وہاب ریاض، عمید آصف، محمد عرفان اور محمد عمران میدان میں اترے ہیں۔

لاہور قلندر کی جانب سے فخر زمان، سہیل اختر، محمد فیضان، محمد حفیظ، بین ڈنک، ٹم ڈیوڈ، جیمز فالکنر، راشد خان، شاہین شاہ آفریدی، احمد دانیال اور حارث رؤف نے لاہور قلندرز کو فتح دلوانے کا عزم باندھا ہے۔

اس سے قبل آج کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو ابوظبی کے گراؤنڈ میں 12رنز سے شکست دی۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More