سندھ حکومت کی کارٹون نیٹ ورک شغل بازیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی، حلیم عادل شیخ

بول نیوز  |  Jun 14, 2021

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ دوسری سندھ حکومت کی کارٹون نیٹ ورک کی شغل بازیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  پی ٹی آئی رہمنا حلیم عادل  شیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا کہ چیف جسٹس کے ریمارکس پر ڈھیٹ بنی ہوئی سندھ حکومت کو شرم آنی چاہیے، جعلی وصیت چیئرمین کی وجہ سے آج سندھ دنیا بھر میں بدنام ہورہا ہے۔

حلیم عادل  شیخ نے مزید لکھا کہ پوری حکومت اومنی گروپ اور ایان علی چلا رہے ہیں۔

 

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More