آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 11 کی پہلی جھلک

بول نیوز  |  Jun 15, 2021

مائیکروسافٹ کے جدید ترین آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 11 کی پہلی جھلک سامنے آ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق نیا آپریٹنگ سسٹم  ڈیسک ٹاپ/ لیپ ٹاپ کے علاوہ ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون پر بھی یکساں سہولت سے استعمال کیا جا سکے گا۔

رپورٹ کے مطابق نئی ونڈوز میں اینڈروئیڈ ایپس بھی دستیاب ہوں گی جنہیں مائیکروسافٹ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکے گا۔

واضح تفصیلات  24 جون کو مائیکروسافٹ  کی آفیشل تقریب میں بتائی جائیں گی۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More