بھارت میں ایک بار پھرکورونا کا قہر ٹوٹ پڑا

بول نیوز  |  Jun 18, 2021

بھارت میں  ایک بار پھرکورونا کا قہر ٹوٹ پڑا ہے۔

بھارتی خبر رساں کے مطابق بھارت میں کورونا  کے  اب بھی روزانہ ہزاروں کیسسزز رپورٹ ہورہے ہیں جس میں روزانہ قیمتی جانیں ضائع ہونے کی تعداد سینکڑوں میں ہوگئی ہیں۔

غیرملکی ذرائع کے مطابق  بھارت میں اب بھی گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران باسٹھ ہزار چا سو اسی کیسسزز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا مزید پندرہ سو اسی جانیں نگل گیا ہے۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More