بلال اشرف اب جلد ڈراموں میں بھی نظر آئیں گے

بول نیوز  |  Jun 19, 2021

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بلال اشرف کو مداحوں نے پاکستانی فلموں کے ساتھ ساتھ ڈراموں میں بھی کام کرنے کا مشورہ دے دیا.

بلال اشرف نے  اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام پر ایک نئی دلکش تصویر شیئرکی ، جس میں وہ مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bilal Ashraf (@ashrafbilal)

اداکار بلال نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ مسکراہٹ کا مطلب ہے ، روزانہ اپنی زندگی میں معجزوں کو ہوتے دیکھنا۔

اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا ہے۔

 شیئر کی گئی تصویر پر بہت سے کمنٹس بھی آرہے ہیں جن میں کوئی ان کے ڈمپلز اور مسکراہٹ کی تعریف کررہا ہے تو کوئی ان کے خوبصورت چہرے کی تعریف کررہا ہے۔

ایک صارف نے تو اداکار سے پوچھ ہی لیا کہ ان کی شکل بہت اچھی ہےانہوں نے کبھی فلم میں کام کرنے کے لئے کوشش نہیں کی ؟

جس پر بلال اشرف نے مضحکہ خیز اندازمیں جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ بہت کوشش کرچکے ہیں۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More