فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس’ میں سرکٹ نے کس سے شادی کی؟

بول نیوز  |  Jun 23, 2021

کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم ‘منا بھائی ایم بی بی ایس’ کے مشہور کردار سرکٹ نے کس سے شادی کی ہے؟

واضح رہے کہ  فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس’ 2003 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں سنجے دت نے ‘منا’ جبکہ ارشد وارثی نے ‘سرکٹ’ کا کردار نبھایا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by memes | culture | comedy (@ghantaa)

تفصیلات کے مطابق اس فلم کے اختتام پر منا اور سرکٹ کی شادی کا بتایا تھا۔

تاہم اب برسوں بعد سوشل میڈیا صارفین نے سرکٹ کی شادی کس سے ہوئی اس کا پتا بھی لگا لیا ہے۔

انسٹاگرام پر ایک میم شیئر کی گئی جس میں فلم میں کام کرنے والی نرس اور سرکٹ کی بیوی کی تصاویر لگائی گئیں۔

ساتھ میں سوال کیا کہ آپ کی کتنی عمر تھی جب آپ کو سرکٹ کی فلم میں نرس سے شادی کا معلوم ہوا؟

متعدد صارفین نے سوال کا جواب دیا کہ انہیں آج ہی سرکٹ کی اہلیہ کا معلوم ہوا ہے۔

ایک صارف نے فلم کے کردار سرکٹ کے ہی انداز میں کہاکہ اب بھائی نے ڈاکٹر کے ساتھ شادی کیا تو اپنا کو کم سے کم نرس مانگتا ہے نا۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More