قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے مانچسٹر میں نماز عید ادا کی

بول نیوز  |  Jul 20, 2021

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں آج عید کی نماز ادا کی ہے جہاں سرفراز احمد نے خطبہ دیا اور امامت بھی کرائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نماز عید کے بعد کھلاڑی گلے ملے اور ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد بھی دی جب کہ قومی کرکٹرز نے ایک ساتھ سیلفیاں بھی بنائی ہیں۔

 

Eid Mubarak to Pakistan team and support staff, and yes you are rocking your Eid wear! 👊 pic.twitter.com/kB1N0nyMxx

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 20, 2021

واضح رہے کہ قومی ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف آخری اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔

 

 

 

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More