ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

بول نیوز  |  Jul 23, 2021

ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب  آج شام ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق مختلف ممالک سے  ساڑھے 11 ہزار کھلاڑی ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد اور شوٹر محمد خلیل اختر ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More