کرینہ کپور اور کرشمہ کپور اپنا سنڈے کیسے مناتی ہیں؟ ویڈیو دیکھیں

بول نیوز  |  Aug 03, 2021

بالی وڈ کی بیبو کرینہ کپور اور اسٹائل کوئن کرشمہ کپور، دونوں ہی بہنیں انڈسٹری مین اپنے الگ اور انوکھے انداز، اداکاری اور کام کی وجہ سے مشہور ہیں۔

حال ہی میں کرینہ کپور نے اپنی بہن کرشمہ کپور کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ کس طرح اپنا سنڈے گزارتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

کرینہ کپور نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں بہنیں بھرپور انداز مں اپنا سنڈے برنچ کو انجوائے کر رہی ہیں ۔

اس ویڈیو کو دیکھ کر یہ اندازہ ضرور لگایا جاسکتا ہے کہ فٹنس کا خیال رکھنے والی دونوں ہیروئن کیسے اپنے لذیذ کھانے کے سامنے اپنی فٹنس بھول جاتی ہیں اور صرف اس ٹائم کو انجوائے کرنے میں لگ جاتی ہیں۔

اس کے علاوہ بھی اداکارہ نے اپنے گزشتہ روز کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ پرسکون انداز میں صوفے پر ایک ویب سیریز دیکھنے میں مصروف ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)

اس ویڈیو کے کیپشن کے ساتھ اداکارہ نے لکھا ہے کہ ’یہ وہ کام ہے جو وہ کرنے کی خواہش کرتی تھیں‘۔

Adsense 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More