عالمی یوم صفائی، نجی تنظیموں نے ساحل سمندر پر یوم صفائی منایا

بول نیوز  |  Sep 19, 2021

عالمی یوم صفائی کے موقع پر نجی تنظیموں کی جانب سے کراچی کے ساحل سمندر پر یوم صفائی منایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صفائی مہم میں اہلیان قائد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے اور شہریوں نے ساحل کی صفائی بھی کی اور کچرا بھی اٹھایا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ کچرا نا صرف ساحل کی خوبصورتی بلکہ آبی حیات کے لیے نقصان دہ ہے۔

شہریوں بتایاکہ  آبی حیات ، آبی پرندے سمیت تمام زندگیاں گندگی سے متاثر ہورہی ہیں۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More