سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

بول نیوز  |  Oct 14, 2021

سندھ کے مختلف شہروں میں 15اکتوبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کل 15 اکتوبر کو صوبے کے 7 بڑے شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More