21 اکتوبر اسلام آباد میں بھرپور احتجاج ہو گا، نصراللہ رندھاوا

بول نیوز  |  Oct 18, 2021

امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر اسلام آباد میں بھرپور احتجاج ہو گا۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی حکومت کو چیلنج کرے۔نصراللہ رندھاوا کا کہنا تھا کہ ہم 21 اکتوبر کو اسلام آباد میں بھرپور احتجاج کریں گے۔امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد کے نوجوان 21 اکتوبر کو گھروں سے باہر نکلیں۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More