سوڈان میں فوج کی بغاوت کے بعد مظاہرے تیسرے روز بھی جاری

بول نیوز  |  Oct 27, 2021

افریقی ملک سوڈان میں فوج کی بغاوت کے بعد مظاہرے آج تیسرے روز بھی جاری ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان میں افواج کی جانب سے ملک کے وزیراعظم سمیت حکومت کے کئی سینئر عہدیداروں کو حراست میں لینے کے بعد دارالحکومت خرطوم میں عوامی مظاہرے کیے جارہے  ہیں۔

 خبرایجنسی کے مطابق فوج نے وزیراعظم عبداللہ حمدوک اور انکی اہلیہ کو انکے گھر پہنچادیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم آفس نے عبداللہ حمدوک کے گھر پہنچنے کی تصدیق بھی کردی ہے۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More