انفینکس کا نوٹ 11 پرو پاکستان میں فروحت کے لئے پیش

بول نیوز  |  Dec 04, 2021

رواں سال ماہ اکتوبر میں انفینکس کا نوٹ 11 اور نوٹ 11 پو متعارف کرایا گیا تھا لیکن ان کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا تھا۔

تاہم اب کمپنی کی جانب سے انفینکس کی جانب سے نوٹ 11 پرو پاکستان میں فروحت کے لئے پیش کردیا گیا ہے جس کے لئے آن لائن پری آرڈر 3 سے 7 دمبر کے درمیان دینا ہوگا۔

اس فون میں میڈیا ٹیک کا نیا ہیلیو جی 96 فور جی پراسیسر دیا گیا ہے اور یہ پراسیسر گیمنگ سے منسلک کیا گیا ہے۔

اسکے علاوہ اس موبائل میں 6.95 انچ کا بہت بڑا آئی پی ایس ڈسپلے ہے جو ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن اور 120 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ کرتا ہے۔

نوٹ 11 پرو میں بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ ہوگا جس کا مین کیمرا 64 میگا پکسل ہوگا جبکہ 13 میگا پکسل اور 2 میگا پکسل کیمرے  دیئے گئے ہیں۔

پاکستان بھر میں اس موبائل فون کو پری آرڈر کرنے کی صورت میں نوٹ 11 پرو 31 ہزار 999 میں دستیاب ہوگا جبکہ 7 دسمبر کے بعد اس کی قیمت 33 ہزار 999 ہوجائے گی۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More