بھارتی مداح نے علی ظفر سے معافی مانگ لی

بول نیوز  |  May 14, 2022

علی ظفر پاکستان کے معروف ترین گلوکار ہیں اور صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں ان کے مداح موجود ہیں، جب بات کی جائے دنیا بھر کی تو اس میں ہمارا پڑوسی اور حلیف ملک بھارت بھی شامل ہے۔

اب بھارت میں ہی موجود ایک پرستار نے ان کے ایک گانے کو اہمیت نہ دینے پر علی ظفر سے معافی مانگ لی ہے۔

میشا پوروال ایک سوشل میڈیا اسٹریٹیجسٹ اور کانٹینٹ رائٹر ہیں جن کا تعلق بھارت سے ہے۔

انہوں نے علی ظفر کے نام ایک ٹویٹر پیغام جاری کیا ہے۔

علی ظفر کو مخاطب کرتے ہوئے میشا پوروال نے لکھا، “پیارے علی ظفر! میں 90 کی دہائی میں صرف ایک بچی تھی، میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ کے گانے ”دل جھوم جھوم “ کو وہ پیار نہ دے سکی جس کا وہ حق دار تھا۔”

Dear @AliZafarsays, I am a 90s kid and I am sorry for not giving enough love to Dil Jhoom Jhoom during its time.

— Misha Porwal (@porwal_misha) May 12, 2022

علی ظفر نے اپنی بھارتی پرستار کے بیان کو سراہتے ہوئے کہا، “کوئی بات نہیں ابھی بھی بہت دیر نہیں ہوئی۔”

Never too late 🙂 https://t.co/1YRIhncZAl

— Ali Zafar (@AliZafarsays) May 13, 2022

خیال رہے کہ ”دل جھوم جھوم“ 2011 میں یش راج فلمز کی جانب سے ریلیز کیا گیا تھا جو علی ظفر کے یادگار گیتوں میں سے ایک ہے۔

دوسری جانب علی ظفر کے دیگر مداحوں نے ان کے سدا بہار گانوں کو بھی یاد کیا جن میں “چل دل میرے”، “سن رے سجنیا” وغیرہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں20 mins agoامبر ہیئرڈ سے علیحدگی کے بعد جونی ڈیپ کے فالوورز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

ہالی وڈ سپر اسٹار جونی ڈیپ کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں...

32 mins agoکنگ خان نے بیٹی سہانا خان کو پہلی فلم کے لئے کیا نصیحت کی؟

بالی وُڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کی...

52 mins agoسلمان خان اپنی نئی فلم میں کس روپ میں نظر آئیں گے؟ پہلی جھلک سامنے آگئی

بالی وُڈ کے چاکلیٹی ہیرو سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم...

2 hours agoعدنان صدیقی نے سجل علی کو کس مٹھائی سے تشبیہ دے ڈالی

عدنان صدیقی کا نام پاکستانی فلم اورڈرامہ انڈسٹری میں کسی تعرف کا...

2 hours agoمومل شیخ کی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان شوبز کے سنیئر اداکار جاوید شیخ کی بیٹی و اداکارہ مومل...

2 hours agoعائشہ عمر لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More