محکمہ جنگلی حیات کا کریک ڈاؤن، جنگلی طوطوں کا ڈیلر گرفتار

بول نیوز  |  May 16, 2022

محکمہ جنگلی حیات کا غیر قانونی شکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تحفظ جنگلی حیات و پارکس کی پنجاب بھرمیں غیرقانونی شکاریوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ، کارروائیوں میں لنگور، جنگلی طوطوں کے چھ غیرقانونی شکاری اور تیترکے بچے فروخت کرنیوالا ڈیلر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈلائف ضلع میانوالی سید علی عثمان بخاری نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تیتر کے بچوں کی خریدو فروخت کرنیوالا ایک ڈیلر گرفتار کرکے وائلڈلائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقامی عدالت کے روبرو پیش کیا۔

عدالت نے ملزم کوچودہ روز کیلئے جیل میں رکھنے کے بعد دوبارہ مزید کارروائی کیلئے طلب کیا ، اسی طرح چند دیگر کارروائیوں کے دوران اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈلائف ضلع بہاولنگر منور حسین نجمی نے جنگلی پرندوں ، طوطوں اور لنگورکے غیرقانونی شکار میں ملوث چھ افراد تحصیل ہارون آباد ، منچن آباد اور فورٹ عباس سے گرفتارکرکے وائلڈلائف ایکٹ کی خلاف ورزی پر چالان مرتب کیے۔

ملزمان کی جانب سے کیس کمپائونڈ کرنے کی درخواست پر جنگلی طوطوں کے غیرقانونی 02 شکاریوں کو پچاس ہزار ، لنگورکی ناجائز پکڑ دھکڑ کرنے کی کوشش میں مصروف تین شکاریوں کو مبلغ پینتالیس ہزار جبکہ دیگر جنگلی پرندوں کے ایک شکاری کو مبلغ دس ہزار روپے محکمانہ معاوضہ کی مد میں جرمانہ کیا ۔

مزید پڑھیں6 mins agoسپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت

سپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس...

9 mins agoامپورٹڈ حکومت نے خفیہ مراسلے کی حقیقت تسلیم کی ہے، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں...

16 mins agoوزیراعظم کی صوبوں کو گندم کی خریداری کا ہدف مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صوبوں کو گندم کی خریداری کا...

16 mins agoلاہور ایئرپورٹ پر مسافروں سے منشیات برآمد

لاہور ایئرپورٹ پر کی گئی کارروائی میں مسافروں سے منشیات برآمد کرلی...

18 mins agoجعلی ڈومیسائل کا معاملہ، خواجہ اظہارکی مذاکراتی کمیٹی کے ٹی اوآرطلبی پرمخالفت

جعلی ڈومیسائل بنانے کے کیس میں سماعت کے دوران خواجہ اظہارکی جانب...

25 mins agoپنجاب میں بھی ہیضے کی وبا نے پنجے گاڑ لیے، 500 سے زائد کیسز رپورٹ

صوبہ پنجاب میں بھی ہیضے کی وبا نے پنجے گاڑ لیے ہیں۔...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More