عائشہ عمر کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

بول نیوز  |  May 16, 2022

پاکستان کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

عائشہ عمر کی جانب سے انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

شئیر کی گئی تصاویر میں انہیں جامنی رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے کس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہی  ہیں۔

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے انکی خوبصورتی کی تعریفیں کی جارہی ہیں۔

اس سے قبل عائشہ عمر نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس میں وہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

شئیر کی گئی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی تھی۔

گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا تھا کہ اداکارہ ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

 واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں۔

مزید پڑھیں5 mins agoانوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی...

10 mins agoکنزیٰ ہاشمی کی تصویر نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر...

16 mins agoرنبیر اور عالیہ کو شادی پر نامور اداکاروں نے کونسے قیمتی تحائف دئیے؟

بالی ووڈ کی سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والی رنبیر اور...

38 mins agoمومل شیخ کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز کے سنیئر اداکار جاوید شیخ کی بیٹی و اداکارہ مومل...

55 mins agoوکی کوشل کی سالگرہ پر والد کا محبت بھرا پیغام

بالی ووڈ کے مشہور اداکار وکی کوشل کے والد نے انہیں سالگرہ...

59 mins agoنورا فتحی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More