شہباز گل ابھی تک منشی خانے میں ہیں، نئی سازش سوچی جا رہی ہے، فواد حسین

ہم نیوز  |  Aug 12, 2022

رہنما تحریک انصاف چودھری فواد حسین کا کہنا ہے کہ میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں شہباز گل پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر سکوں۔

چودھری فواد حسین نے ٹوئٹ میں لکھا کہ شہباز کے جسم پر تشدد کے نشان ظلم کی اس داستان کی گواہی ہیں، اب جب ریمانڈ مسترد ہو گیا ہے شہباز کو جیل نہیں بھیجا جا رہا بلکہ ابھی تک منشی خانے میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب نئی سازش سوچی جا رہی ہے۔

میرے ہاس الفاظ نہیں ہیں کہ میں شہباز گل پر ہونیوالے تشدد کی مذمت کر سکوں شہباز کے جسم پر تشدد کے نشان ظلم کی اس داستان کی گواہی ہیں، اب جب ریمانڈ مسترد ہو گیا ہے شہباز کو جیل نہیں بھیجا رہا بلکہ ابھی تک منشی خانے میں ہے، اب نئ سازش سوچی جا رہی ہے

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry)

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More