کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہو گئی، امدادی سرگرمیاں تاحال جاری

بی بی سی اردو  |  Jul 05, 2025

کراچی کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گِرنے سے اب تک 21 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہےحکومت سندھ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ 50 سال پرانی عمارت گنجان آباد علاقے بغدادی میں واقع تھی جس میں 13 خاندان رہتے تھے۔امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب سے کم از کم 24 افراد کی ہلاکت کے بعد سرچ آپریشن جاری ہے جہاں ایک سمر کیمپ میں موجود 20سے زائد لڑکیاں اب بھی لاپتہ ہیں۔ امریکہ کی نیشنل ویدر سروس کا کہنا ہے کہ مغربی وسطی ٹیکساس کے کچھ حصوں میں مزید سیلاب کا امکان ہے۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے 30 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا

کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہو گئی، امدادی سرگرمیاں تاحال جاری

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More