News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
باپ نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بیٹی کو قتل کردیا     فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ، شوہر نے بیوی کو گھر سے نکال دیا      وزیر داخلہ اپنی ضمانت کی فکر کریں , قمرزماں کائرہ      اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو پریشان کر دیاہے , سینیٹر سراج الحق     ایرانی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دس اقتصادی سمجھوتوں پر دستخط      شاہ رخ خان اور اکشے کمار کی فلموں کے باکس آفس پر تصادم کا خدشہ پیدا ہوگیا     موبائل پر فیس بک میسنجر استعمال کرنیوالوں کیلئے بری خبر !     بھارت نے ممتا کلکرانی کو پکڑنے کیلئے انٹرپول سے مدد مانگ لی     شہرت نے تنہا کر دیا ہے: لیڈی گاگا     دہشتگردی کیخلاف جنگ نے پاک فوج کو د نیا کی بہترین فوج بنا دیا ہے: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Voice Of America Urdu
سائنس اور ٹیکنالوجی Share your views
فلوریڈا: 'اسپیس ایکس' خلائی راکیٹ کی کامیاب پرواز [وائس آف امریکہ اردو] 19 Feb, 2017

یہ کارگو راکیٹ 'بین الاقوامی خلائی اسٹیشن' پر موجود خلابازوں کے لیے خوراک اور دیگر ضروری سامان لے کر گیا ہے۔ ناسا کی جانب سے 'اسپیس ایکس' کے سلسلے کا یہ 20 میں سے دسواں کارگو مشن ہے

ناسا کا بغیر پائلٹ کا "فالکن 9 کارگو راکیٹ" اتوار کے روز فلوریڈا کے کیپ کینورل میں واقع "کینیڈی اسپیس کمپلیکس سینٹر" سے خلا میں روانہ کیا گیا، جسے "اسپیس ایکس" کا نام دیا گیا ہے۔

یہ کارگو راکیٹ "بین الاقوامی خلائی اسٹیشن" پر موجود خلابازوں کے لیے خوراک اور دیگر ضروری سامان لے کر گیا ہے۔ ناسا کی جانب سے "اسپیس ایکس" کے سلسلے کا یہ 20 میں سے دسواں کارگو مشن ہے۔

اسپیس ایکس کا فلوریڈا سے کامیاب پرواز بھرنے والا یہ پہلا مشن ہے، چونکہ ستمبر 2016ء میں کپمنی کا ایک راکیٹ دھماکے سے پھٹ کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس "لانچ پیڈ" کو ناسا کے حتمی مشن کو خلا میں روانہ کرنے کے لیے تقریباً چھ برس قبل استعمال کیا گیا تھا۔

اٹھارہ جنوری کو "اسپیس ایکس" نے اپنا فالکن 9 راکیٹ جنوبی کیلیفورنا میں واقع وینڈنبرگ کے فضائی فوجی اڈے سے روانہ کیا تھا۔

آپ کی رائے

تبصرے دکھائیں

View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal