News Search
Home News Dictionary TV Channels Names Weather Live Cricket Videos Photos Results Naats
Home Taza Tareen
نشتر کالونی: نا معلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل     ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 2افراد جاں بحق ، نوجوان زخمی     لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی     پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا پہلا ٹی 20 آج بارباڈوس میں ہوگا     ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہےگا، کوئٹہ، مالا کنڈ اور فاٹا میں بارش کا امکان     چیئرمین سینٹ ہونے کے باوجود لاپتہ افراد کے لئے کچھ نہیں کر سکتا: رضا ربانی     ریاض :راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ بن سکتے ہیں‘ سعودی عرب کو اجازت دیدی: خواجہ آصف     بھارت کی ہٹ دھرمی، چناب کا پانی روک لیا، سیالکوٹ میں فصلوں کو نقصان     ٹرمپ کو بدترین شکست ‘ ایوان نمائندگان سے نیا ہیلتھ کیئر بل واپس لے لیا     انتخابات میں ساری جماعتیں ملکر بھی ہمارا مقابلہ نہیں کر سکیں گی: عمران     
Urdu News
Maulana Tariq Jamil
a
Naat Khawan
Amjad Sabri Farhan Ali Qadri
Fasih Uddin Soharwardi Ghulam Mustafa Qadri
Imran sheikh Attari Junaid Jamshed
Owais Raza Qadri Shahbaz Qamar Faridi
Syed Mohammad Furqan Qadri Ummeh Habiba
Waheed Zafar Qasmi Zulfiqar Ali
UrduWire Names Directory
Muslim Names Arabic Names
Muslim Boy Names Muslim Girl Names
Pictures Gallery
Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi Dream World Water Park Resort Hotel Ticket & Membership Price 2017 Karachi
Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World Cleaning The Kaaba Area - One Of The Best Jobs In The World
Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts Hawksbay Beach Huts Picture & Contact Numbers For Booking Huts
View all Pictures

 

Home >> Urdu News >> Neo
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ Share your views
شراب اور سگریٹ نوشی سے چھٹکارہ پانے کیلئے منصوبہ بندی کر رہاہوں [نیو] 19 Mar, 2017

ممبئی : بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ شراب اور سگریٹ نوشی سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کر رہا ہو ںتا کہ اپنے بچوں کو زیادہ سے زیادہ وقت دے سکوں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان سے ایک تقریب میں سوال کیا گیا کہ کیا وہ بوڑھے والد کی حیثیت سے ابرام کے ساتھ زیادہ وقت نہ گزار پانے پر پریشان ہیں، جس پر انہوں نے کہا کہ جی یہ ایک مسئلہ ہے جو میرے ذہن میں چل رہا ہے ،گزشتہ رات بھی اس بارے میں سوچ رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ 50سال کی عمر میں چھوٹے بچے کا ہونا اچھی بات ہے ،اس کی وجہ سے مجھے ایک نئی زندگی ملی۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ مزید 20سے 25سال اپنے چھوٹے بیٹے ابرام کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں تاکہ اس کو بھی ایسے ہی توجہ دی جا سکے جیسے بڑے بیٹے آریان کو ملی ،اس کام کے لیے صحت مند زندگی گزارنا بہت ضروری ہے۔ شاہ رخ خان نے کہا کہ اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کے لیے صحت مند زندگی گزارنے کے طریقے پر عمل کرنا بہت ضروری ہے۔


View News As Image
Post Your Comments
Select Language:    
Type your Comments / Review in the space below.

Name: Email:(Will not be shown) City:
Enter The Code:

 
Home | About Us | Contact Us |  Profiles |  Privacy Policy & Disclaimer | What is Meta News?
Top Searches: Jang News Cricinfo Express Tribune,  , SSC Part 1 Results 2016   Dunya News Bol News Live Samaa News Live Metro 1 News Waqt News Hum TV PTV Sports Live KTN News
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on "as it is" based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Please read more!

UrduWire.com - First ever Urdu Meta News portal