اگر آپ کو بھی کوئی مسلسل نئے نمبر سے تنگ کرتا ہے؟ تو اب اس شخص کا نام پتہ لگانے کا آسان طریقہ جانیں

روزنامہ اوصاف  |  Jul 13, 2020

کوئی بھی شخص ایسا نہیں ہے جو رانگ نمبر سے پریشان نہ ہو کیونکہ چند اوباش لوگ ایسی حرکتیں اکثر و بیشتر انجام دیتے رہتے ہیں ۔ آپ کے پاس بھی آتے رہتے ہوں گے تو چلیں جانیں کہ کس طرح آپ پتہ لگا سکتے ہیں کہ وہ کون شخص ہے جو آپ کا اور اپنا وقت ضائع کر رہا ہے یا کون ہے جو آپ سے بات کرنا چاہتا ہے آُ کا جاننے والا ہی ہے لیکن آپ اس سے واقف نہیں ہیں۔• آج کل موبائل میں ایسی ایپ لیکیشنز موجود ہیں جن کی مدد سے پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ کس کا نمبر ہے یا سم کس کے نام پر ہے۔سم ڈیٹآ کلیکشن، ٹرو کالر، نمبر آئیڈنٹیفائنگ کرکے کئی ایسی ایپ لیکیشن ہیں اگر آپ ان کو کھول کر جو بھی رانگ نمبر آپ کو تنگ کر رہا ہے اس کا نمبر ڈالیں گے تو آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ کون آپ کو فون کر رہا ہے۔• نمبر ڈیٹکٹر ایک ایسی ایپ ہے جہاں سے آپ کو ابتدائی ہدایات پر عمل کرکے تمام معلومات آسانی سے فراہم کردیتی ہے۔• وہ کہاں سے نمبر چلا رہا ہے اس کے نام پر اور کون سی سمیں ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More