کورونا ویکسین پر کام جاری ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت

اب تک  |  Aug 05, 2020

جنیوا: (4 اگست 2020) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین بنانے کے حوالے سے کام جاری ہے۔ ویکسین حاصل کرنےکا کوئی جادوئی طریقہ نہیں۔

سربراہ عالمی ادارہ صحت ٹیڈروس ایڈہانوم کہتے ہیں کہ کورونا ویکسین بنانے کا کام جاری ہے اس کے حاصل کرنے کا کوئی جادوئی طریقہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ متعدد کورونا ویکسین فیز تھری میں داخل ہوچکی ہیں۔ دنیا بھر کے شہری کورونا سے بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر عمل کرتے رہیں اور خود کو محفوظ بنائیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More