کراچی: کلفٹن میں بھائی کی فائرنگ سے بہن جاں بحق

سماء نیوز  |  Aug 08, 2020

کراچی کے علاقے کلفٹن میں بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کوقتل کر دیا۔

کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک ٹو میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کوقتل کردیا، پولیس نے ملزم حسنين کو اسلحہسمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم حسنین کو گرفتار کر کے قتل کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More