بلوچستان میں سمارٹ لاک ڈاون ختم کر دیا گیا

جی این این  |  Aug 08, 2020

کوئٹہ : کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد بلوچستان حکومت نے صوبے میں سمارٹ لاک ڈاون ختم کر نے کا اعلان کر دیا ۔ جی این این کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق آج سے صوبے بھر میں دکانیں، شاپنگ مال اور تجارتی مراکز معمول کے مطابق کھلے رہے گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More