عرب یہودیوں کی مٹھی میں۔۔۔سعودی عرب نے اسرائیل کوبڑی خوشخبری سنادی

روزنامہ اوصاف  |  Dec 01, 2020

یروشلم (ویب ڈیسک )اسرائیل کا میڈیا دعویٰ کر رہا ہے کہ سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل  کو متحدہ عرب امارات جانے کیلئے 4 دن کے لیے سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔واضح رہے کہ اسرائیل سے دبئی کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہو گی، تاہم سعودی عرب نے اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More