کرپشن کے حمام میں سب ننگے ! جعلی ڈگری کے ذریعے اوپر آنے والی معروف پاکستانی خاتون افسر کیساتھ وہ ہو گیا

روزنامہ اوصاف  |  Dec 01, 2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جعلی ڈگری پربھرتی ہونے والی اسسٹنٹ رجسٹرارصائمہ خان کو برطرف کردیاگیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق جعلی ڈگری پربھرتی ہونے والی اسسٹنٹ رجسٹرارصائمہ خان کو برطرف کردیاگیا، انکوائری میں اسسٹنٹ رجسٹرار صفائی پیش نہ کرسکیں،ایڈیشنل رجسٹراراسلام آبادہائیکورٹ نے برطرفی کانوٹیفکیشن جاری کردیا،خاتون اسسٹنٹ رجسٹرار 10 سال تک جعلی ڈگری پرنوکری کرتی رہی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More