ڈالر معمولی سستا، آج کے کرنسی ریٹ

سماء نیوز  |  Dec 01, 2020

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکی کرنسی کے روپے کے مقابلے میں نرخ 9 پیسے گرگئے۔ آج (منگل کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More