کورونا کے وار جاری ، مسلم لیگ ن کی سابق خاتون رکن اسمبلی  شیریں ارشد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں ۔

روزنامہ اوصاف  |  Jan 17, 2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا کے وار جاری ، مسلم لیگ ن کی سابق خاتون رکن اسمبلی  شیریں ارشد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی شیریں ارشد کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔وہ 2008 کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لئے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کیhttps://dailyausaf.com/pakistan/news-202101-84787.htmlامیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں منتخب ہوئی تھیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More