جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملنے کے امکانات

روزنامہ اوصاف  |  Jan 27, 2021

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلئےکئی نئے اور نوجوان کھلاڑیوں کا نام زیر غور آچکا ہے۔ زاہد محمود ایک مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں جبکہ شرجیل خان ، عامر یامین ، اعظم خان اور عماد بٹ کو بھی ٹیم میں شامل کیے جانے کے امکانات ہیں۔دوسری جانب نوجوان بلے باز عبداللہ شفیق کے ٹیم میں واپسی کے امکانات کم ہو گئے ہیں۔ جبکہ فاسٹ بائولر وہاب ریاض کی کارکردگی کا بھی بغور جائزہ لیا جا رہا ہے۔ کستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی سیریز 11 ، 13 اور 14 فروری کو لاہور میں کھیلے جائیں گے،
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More