حمزہ علی عباسی کی بیٹےکے ہمراہ تصویر وائرل

سماء نیوز  |  Feb 26, 2021

حمزہ علی عباسی کی بیٹے مصطفیٰ کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور عباسی نے انسٹاگرام پر شوہر اور بیٹے کی خوبصورت تصویر شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

نیمل خاور کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حمزہ علی عباسی بیٹے مصطفیٰ عباسی کو گود میں اٹھائے مسکرا رہے ہیں۔

A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan)

سابقہ اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے بیٹے اور شوہر کو اپنی پوری دنیا قرار دیا اور اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More