بھارت میں بلیک کوبرا کو گلاس کے ذریعے پانی پلانے کی وڈیو وائرل ہو گئی ہے۔بھارتی آئی بی ایس آفیسر سوسنتا نندا نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل اکاؤنٹ پر ایک وڈیو شئیر کی تھی جس میں ایک بندر اور چند بطخ کے بچے ایک دوسرے کو تربوز بانٹتے اور کھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔Love is to share💕 pic.twitter.com/2Y4WETf0aA
— Susanta Nanda IFS (@susantananda3) August 22, 2021
بھارتی آفیسر کی وڈیو کے جواب میں ایک اور یوزر نے جوابی کمنٹس میں کوبرا سانپ کو پانی پلانے کی وڈیو شئیر کی اور ساتھ میں لکھا کہ بندر اور بطخ کے بچے تربوز کھا رہے ہیں اور یہاں ایک کوبرا گلاس سے پانی پی رہا ہے۔Monkey and ducklings are eating watermelon and here u are watching the king cobra actually drinking water from a glass held in the hand. They too have to be hydrated then n there.But they don't open the mouth to drink water there is a small nostrils through which they suck water pic.twitter.com/6g2nZUUXke
— ncsukumar (@ncsukumar1) August 23, 2021
یوزر نے مزید لکھا کہ سانپ کو بھی ہائیڈریٹ ہونا پڑے گا ، لیکن وہ پانی پینے کے لئے منہ نہیں کھولتے بلکہ ان کے منہ کے پاس ایک چھوٹا نتھنا ہے جس سے وہ پانی چوستے ہیں۔یہ پوسٹ پرانی ہے، صارف نے گزشتہ سال اگست میں محترمہ نندا کو جواب دیا تھا۔ لیکن یہ ایک بار پھر وائرل ہو رہا ہے کیونکہ یہ گرمیوں کا موسم ہے اور بہت کم لوگ دراصل پیاسے کوبرا سانپ کو دیکھنے کی امید کرتے ہیں۔اگرچہ شدید گرمی میں ہر جانور کے لیے خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے پانی پینا فطری ہے، لیکن اس ویڈیو نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی ریڑھ کی ہڈی کو ٹھنڈا کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں2 hours agoکرناٹک میں تبدیلی مذہب کے خلاف قانون کو جلد نافذ کرنے کے لیے آرڈیننس لانے کی تیاری
بھارتی ریاست کرناٹک میں تبدیلی مذہب کے خلاف قانون کو جلد نافذ...
3 hours agoمتحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النہیان انتقال کرگئے
یو اے ای کے صدر اور ابوظہبیٰ کے حکمران شیخ خلیفہ بن...
8 hours agoاب عمرہ زائرین مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہر بھی جاسکیں گے
عمرہ زائرین کو مکہ اور مدینہ کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی...
8 hours agoجوبائیڈن کی چین کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی تیاری
امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے خلاف متحدہ محاذ بنانے کی تیاری...
19 hours agoمغربی میڈیا خاتون صحافی کی قاتل اسرائیلی فورسز کا نام لینے سے کترانے لگا
مغربی میڈیا کا دوہرا معیار عیاں ہوگیا۔ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے...
21 hours agoبھارت، چھتیس گڑھ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور کے ائیرپورٹ پر ہیلی...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250