کچھ لوگ صحت کے معاملے میں لاپروائی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور مرض کی علامات شدید ہونے کے باوجود ڈاکٹر کے پاس نہیں جاتے، جس کے باعث مرض بڑھتا جاتا ہے۔ایسے میں ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ چمچ کے ذریعے گھر بیٹھے بیٹھے اپنی صحت کے بارے میں جان لیا جائے۔اس طریقے سے آپ صرف ایک منٹ میں اپنی صحت کو لاحق مسئلے کے بارے میں جان سکیں گے۔طریقہ کاراس کے لئے صرف ایک اسٹیل کا چمچ درکار ہے۔ اسے منہ میں اچھی طرح لیں اور تھوک سے پورا بھر لیں اس کے بعد پلاسٹک کی ایسی تھیلی میں رکھیں جس کے آر پار دیکھنا ممکن ہو اور پھر اس بیگ کو سورج کی روشنی یا دھوپ میں چھوڑ دیں ایک منٹ بعد اس پر بیماری کے نشانات ظاہر ہونا شروع ہوجائیں گے۔گردوں کی خرابی یا تھائی رائیڈ گلینڈاگر چمچ کے اوپر سفید یا ہلکے گہرے پیلے رنگ کے نشانات آجائیں تو اس کا مطلب تھائی رائیڈ گلیڈز کا مسئلہ ہے کیونکہ جب تھائی رائیڈ گلینڈز صحیح کام نہیں کرتے تو تھوک خشک پو کر پرت کی صورت جمنے لگتا ہے۔چمچ میں سفید داغوں کا بننا نظامِ تنفس میں انفیکشن کی علامت اور نارنجی داغ گردوں کی خرابی کو ظاہر کرتے ہیں۔ہائی کولیسٹرولچمچ کے اوپر جامنی پرت جمنا ہائی کولیسٹرول کو ظاہر کرتا ہے اور تیز بو محسوس ہو تو یہ معدے یا پھیپھڑوں میں خرابی کی علامت ہے۔ذیابطیسچمچ پر مٹھاس آنا ذیابطیس ٹائپ ون یا ٹو کی نشانی ہوسکتی ہے۔ مزید پڑھیں15 hours agoمنکی پاکس کے مزید دو کیسز کی تشخیص
برطانیہ میں منکی پاکس کے دو مزید کیسز سامنے آ گئے۔ صحت...
20 hours agoنومولود بچوں کی ’اچانک اموات‘ کی بڑی وجہ سامنے آگئی
پاکستان سمیت مغربی اور ترقی یافتہ ممالک میں بھی بظاہر تندرست اور...
22 hours agoچمکتی جلد کے لئے سپلیمنٹ نہیں بلکہ اس اسمودی کو آزمائیں
لوگ ہمارا چہرہ ہی تو دیکھتے ہیں پھر کیوں نہ اس کی...
23 hours agoسگریٹ نوشی کے بعد نیکوٹین کے اخراج میں مدد گار غذائیں
نشہ کسی بھی صورت میں ہو صحت کے لئے نقصان کا باعث...
1 day agoجسم کے کن حصوں کو ہیٹ ویو کے دوران سورج کی گرمی سے بچانا سب سے زیادہ ضروری ہے؟
ہیٹ ویو کے دوران ہم اکثر احتیاطی تدابیر کے دوران جسم کے...
1 day agoصرف 47 دن میں تیار ہونے والی چکن ہماری صحت کیلئے کتنی نقصان دہ ہے؟
دنیا بھر میں چکن کھانے کا رجحان زیادہ ہے جس کی وجہ...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250