جلد پر پس والا دانا نکل آئے تو کیا کرنا چاہیئے؟ گھر بیٹھے یہ قدرتی علاج آزمائیں اور دانوں کو ختم کرکے جلد کو صاف بنائیں۔ٹپ:نمک میں تھوڑا سا نیم گرم پانی ڈالیں اور ان دانوں پر روئی کی مدد سے لگائیں اور بیس منٹ چھوڑ دیں اس سے خود بخود اندر کا مواد نکل جائے گا۔لہسن بھی آپ کے لئے فائدہ مند ہے بس آپ اس کو چھیل کر بیچ میں سے دوٹکڑے کریں اور فوری نکلنے والے لہسن کے پانی سے اس جگہ مساج کریں۔پودینہ کا پیسٹ بنا کر ان دانوں پر دو مرتبہ دن میں لگائیں اور کچھ دیر چھوڑ دیں پھر ان کو کپڑے کی مدد سے پھوڑیں اور فوری گلاب کا عرق لگالیں پھر سادے پانی سے دھو کر خشک کرلیں۔
مزید پڑھیں1 hour agoخشک آلو بخارا: دل، جگر اور جلد کے مسئلے دور کرے
آلو بخارا جس کو مزے لے کر ہم سب ہی کھا لیتے...
2 hours agoگرمی کے موسم میں جِلد کا خیال کیسے رکھیں؟ جانیں
آج ہم آپ کواپنی اس اسٹوری میں بتانے جا رہے ہیں کہ...
2 hours agoآم کی سستی گھٹلی کے فائدے ہزار، سر کی خشکی بھگائیں بال خوبصورت بنائیں
آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اس کا سبب اگر...
18 hours agoاومیکرون ویریئنٹ کی علامات کے حوالے سے محققین کا انکشاف
ایک نئی تحقیق کے مطابق اومیکرون اور کووڈ-19 کے گزشتہ دیگر ویریئنٹس...
21 hours agoکچے انڈے کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ انڈوں سے متعلق اپنی یہ 6 غلط فہمیاں دور کرلیں
کچے انڈے کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ انڈوں سے متعلق اپنی یہ...
1 day agoپودینے کا استعمال آپ کو کن بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے؟
ٹھنڈا ٹھنڈا پودینہ نہ صرف ہمارے کھانوں کا ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ...
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250