گاڑی خریدی تو والدہ کو بٹھایا ۔۔ پہلی کامیابی پر خوش قسمت بیٹے نے گاڑی ماں کے نام کر دی، دیکھیے

ہماری ویب  |  Aug 14, 2022

سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز ہوتی ہیں جو کہ صارفین جو نہ صرف حیرت زدہ کر دیتی ہیں بلکہ جذباتی بھی کر دیتی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ایک کسی دلچسپ خبر کے بارے میں بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں ایک خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جو کہ ایک عالیشان گاڑی میں بیٹھ رہی ہیں۔

دراصل یہ خاتون ایک ماں جو بیٹے کی بڑی کامیابی پر خوب پھولے نہیں سما رہی ہیں، آنکھوں میں آنسو، چہرے پر خوشی اور دل میں ڈھیر ساری دعائیں لیے ماں بیٹے کی خوشی میں شریک ہے۔

بیٹے کو کامیابی کے طور پر یک عالیشان گاڑی ملی ہے، تو اس نے سب سے پہلے والدہ کو گاڑی میں بٹھا کر اس گاڑی کو زندگی میں لانے کا فیصلہ کیا، جس نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔

والدہ تو اس عمل سے بے انتہا خوش ہوئیں ہی ساتھ ہ صارفین کے دل کو بھی یہ ویڈیو خوب بھا گئی، کسی نے بیٹے کو خوب سراہا تو کوئی ایسی اولاد کی دعائیں کر رہا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More